Home Care Services in Pakistan – Compassionate Support at Your Doorstep
ملازمین درکار ہیں
| ملازمت کی قسم | ڈیوٹی ٹائمنگ | ضروری شرائط |
|---|---|---|
| نرسنگ اسٹاف (میل/فی میل) | 12 / 24 گھنٹے | تجربہ کار، رجسٹرڈ نرس، شناختی کارڈ لازمی |
| کیر گیور / پیشنٹ اٹینڈنٹ | 12 / 24 گھنٹے | مریضوں کی دیکھ بھال، صفائی، شناختی کارڈ لازمی |
| ڈومیسٹک اسٹاف / آیا (میل/فی میل) | 10 گھنٹے / رہائشی | صفائی، کھانا پکانا، بچوں کی دیکھ بھال، نیک اخلاق |
| ڈرائیور | 10 / 12 گھنٹے | ڈرائیونگ لائسنس، شہری راستوں کا علم، مہذب رویہ |
| وارڈ بوائے | 12 / 24 گھنٹے | اسپتال یا گھر میں تجربہ |
| مرد آیا / نرسر | 24 گھنٹے | بوڑھوں اور مریضوں کی دیکھ بھال کا تجربہ |
| فزیوتھراپسٹ | سیشن کے مطابق | ڈگری ہولڈر، مریض سے حسن سلوک، تجربہ |
| چوکیدار | 12 / 24 گھنٹے | ایماندار، چاک و چوبند، شناختی کارڈ لازمی |
| باورچی | صبح تا شام / رہائشی | کھانا پکانے کا تجربہ، صفائی پسند |
| صفائی کا عملہ | 8 / 12 گھنٹے | گھروں یا دفاتر کی صفائی کا تجربہ |
| کل وقتی / جز وقتی آیا | 6 / 12 / 24 گھنٹے | بچوں یا مریضوں کی دیکھ بھال |
| او ٹی اٹینڈنٹ | 8 گھنٹے / شفٹ کے مطابق | آپریٹنگ تھیٹر کا تجربہ، تربیت یافتہ |
| لیب ٹیکنیشن | 8 گھنٹے / جز وقتی | سرٹیفائیڈ، بلڈ سیمپل اور ٹیسٹنگ کا تجربہ |
| میڈیکل آلات ہینڈلر | ضرورت کے مطابق | آلات کی ہینڈلنگ، سیٹ اپ، ٹریننگ دی جائے گی |
| ریسپشنسٹ (ہاسپٹل / کلینک) | 8 / 10 گھنٹے | خوش اخلاق، کمپیوٹر کا علم، فون ریسپانس ماہر |
قواعد و ضوابط
اگر آپ نرسنگ، گھریلو خدمات، یا کسی بھی درج بالا شعبے میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو ہم آپ کو نوکری حاصل کرنے میں مکمل معاونت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری کمپنی کے ذریعے آپ قابل اعتماد اور محفوظ گھریلو و طبی اداروں میں ملازمت حاصل کر سکتے ہیں۔
ہماری کمپنی صرف انتہائی ضروری تصدیق اور انٹرویو کے بعد آپ کو ملازمت پر بھیجتی ہے۔
کامیاب انٹرویو کے بعد، 3 دن کا مفت ٹرائل ہوگا۔
اگر ٹرائل کامیاب ہو جائے تو 01 -ماہ کا پروبیشن پیریڈ (آزمائشی مدت) ہوگا۔
آزمائشی مدت کے دوران کسی بھی فریق کی طرف سے ملازمت ختم کی جا سکتی ہے۔
آپ کی ملازمت کنفرم ہونے کے بعد ہم ایک چھوٹی سی سروس فیس چارج کریں گے، جو صرف ایک بار لی جاتی ہے۔
درخواست دہندہ کا شناختی کارڈ، مکمل ذاتی معلومات، اور اگر ممکن ہو تو تجربے کی تفصیل جمع کروانا ضروری ہے۔
کسی بھی غلط بیانی یا جعلی دستاویزات کی صورت میں درخواست مسترد کر دی جائے گی۔

براہِ کرم نیچے دی گئی معلومات کے مطابق فارم کو پُر کریں:
✅ اپنا مکمل نام
✅ عمر
✅ شہر
✅ تعلیم
✅ مطلوبہ ملازمت کی قسم
یہ تمام معلومات لکھ کر ہمارے واٹس ایپ نمبر 03409161078 پر ارسال کریں۔
✅ اپنا مکمل نام
✅ عمر
✅ شہر
✅ تعلیم
✅ مطلوبہ ملازمت کی قسم
یہ تمام معلومات لکھ کر ہمارے واٹس ایپ نمبر 03409161078 پر ارسال کریں۔
اہم ہدایت:
فارم کے ساتھ اپنے ضروری تعلیمی کوائف (سرٹیفکیٹس / تجربے کے اسناد) لازمی ارسال کریں۔
صرف مکمل معلومات بھیجنے والوں سے رابطہ کیا جائے گا۔
نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
فارم کے ساتھ اپنے ضروری تعلیمی کوائف (سرٹیفکیٹس / تجربے کے اسناد) لازمی ارسال کریں۔
صرف مکمل معلومات بھیجنے والوں سے رابطہ کیا جائے گا۔
نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
Professional Home Care Services in Pakistan – Nursing & Domestic Help
اہم اطلاع
اگر کوئی بھی بندہ غیر ضروری میسج کرے گا، بار بار میسج کرنے والے کو فوری بلاک کر دیا جائے گا۔
نوکری حاصل ہونے کی صورت میں آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔
واٹس ایپ پر کال کرنا بالکل منع ہے۔
آپ کا سمجھنے کا شکریہ۔
نوکری حاصل ہونے کی صورت میں آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔
واٹس ایپ پر کال کرنا بالکل منع ہے۔
آپ کا سمجھنے کا شکریہ۔
Fill the form
Providing trusted home nursing, caregiving, and patient support for families who want comfort at home.